دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم پانچ ملتان سے گھوٹکی تک اور موٹروے ایم فور ملتان سے خانیوال تک بند کردی گئی ۔سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں ، لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے شہر کی سڑکوں کی صفائی کی گئی ۔رات گئے لکشمی چوک ، ڈیوس روڈ ، گوالمنڈ ی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی
Leave feedback about this