لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے پاکستان Roze News
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضر صحت ہے جس کی فضا میں آلودگی 281 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کا معاشی حب ، کراچی الودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر ہے جس کی فضا بھی الودہ قرار دی گئی ہے۔کراچی کی فضا میں آلودگی 205 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Exit mobile version