امریکی ریپرکین ویسٹ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان دنیا Roze News
دنیا

امریکی ریپرکین ویسٹ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

امریکی ریپرکین ویسٹ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

امریکی ریپرکین ویسٹ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

نیو یارک:معروف امریکی ریپرکین ویسٹ نے امریکہ کے2024میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ویسٹ نے سوشل میڈیا پر صدارتی مہم کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔امریکی ریپر نے گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ سے فلوریڈا میں واقع گالف کلب میں ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے نائب صدر کے امیدوار کے طورپر ان کی مہم کا حصہ بننے کی درخواست کی ہے۔

Exit mobile version