میسا چوسٹس:سائنسدان نے دوہرا کام کر نے والی سیل تھراپی پر مبنی ویکسین سے نہ صرف چوہوں کے دماغ میں سرطانی رسولی کو کامیابی سے خم کیا ہے بلکہ امنیاتی نظام کو اس قابل بنایا ہے کہ وہ کیسز کے خطرے کو روک سکتا ہے۔برگھم اینڈوومن ہسپتال خالد شاہ اور ان کے ساتھیوں نے نئی تھراپی وضع کی ہے جو سرطان ختم کرنے کے ساتھ ساتھ امنیاتی طور پر بدن کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ طویل عرصے تک کیسز کے دوسرے حملے کو پسپا کرسکتا ہے۔اسے ماہرین نے ڈویل ایکشن ویکسین قرار دیا ہے جس کی روداد سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔
دماغی کیسز کو ختم کرنے والی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش

دماغی کیسز کو ختم کرنے والی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش