تازہ ترین

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہورہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے ۔ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہی ہیں ،اب تک دو ہزار 600 افرا د کو بوٹ ٹرانسپورٹ سروس مہیا کرچکے ہیں ۔پانی میں پھنسے 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے ۔دوسری جانب علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ دریا کے پار لوگ آوزیں دیتے رہے تاہم ریسکیو والوں نے کہا کہ پیٹرول نہیں ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image