تازہ ترین

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے ،بہاﺅلپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی کے مقا م پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ، قصور اور اوکاڑہ کے متعدد دیہات بھی زیر آب آگئے ہیں ۔پی ڈی ایم اے نے گنڈا سنگھ والا کے مقام پراونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیاہے۔دریائے راوی میں بھارت سے چھوڑا جانیوالا ایک لاکھ 85 کیوسک کا سیلابی ،ریلا شکر گڑھ کے سرحد ی گاﺅں جلالہ ، اور جسٹر سے ہوتا ہوا لاہور کی جانب بڑھ رہا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image