دریائے جہلم ، 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی جرائم Roze News
جرائم

دریائے جہلم ، 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

دریائے جہلم ، 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

دریائے جہلم ، 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

پنجاب کے سرگودھا ڈویژن کے ضلع خوشاب میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے تین لڑکے ڈوب گئے ۔دریائے جہلم میں ڈوبنے والے تین لڑکوں میں سے 1 کی لاش نکال لی گئی دو لڑکوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔تینوں لڑکے گذشتہ روز دریائے جہلم میں نہانے گئے تھے۔

Exit mobile version