دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولاان فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ۔پیپلزڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے یہ بات کہی ہے ۔ان کا کہنا ہے مولانا پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں ، انہیں کیوں مشاورت سے دور رکھا ؟ انہیں کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے ؟حافظ حمد اللہ نے کہا کہ آئینی طورپر الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اسمبلیوں کی مدت 12 اور 13 اگست کو ختم ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی وقت سے پہلے توڑ دی جاتی ہے تو الیکشن 90 روز کے اندر ہو گا ، اگر اسمبلی وقت پر ختم ہوتی ہے ،تو 60 روز کے اندر الیکشن ہوگا۔

Exit mobile version