تازہ ترین

دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی ، معمول کی میٹنگ تھی ، رانا ثنا اللہ

دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی ، معمول کی میٹنگ تھی ، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہو یا کسی کو منانا پڑے دبئی میں معمول کی میٹنگ تھی ، وہاں پر کوئی فیصلے نہیں ہوئے ۔انہوں نے گذشتہ دنوں دبئی میں سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے درمیان ملاقات سے متعلق گفتگو کی ، انہوں نے کہا کہ دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی ، یہ معمول کی میٹنگ ہوئی ہے ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ دبئی میں کچھ ہوا ہی نہیں تو بات کے معلوم ہونے کا کیا ہے ؟ سیٹوں کی ایڈ جسٹمنٹ پر اگر بات کرنی ہے تو پوری ٹیم بیٹھے گی تو بات ہوگی کہ کس سیٹ پر با ت ہونی ہے اور کس پر نہیں ۔عام انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ اسمبلیاں مدت پوری کرکے تحلیل ہوں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image