پاکستان

دانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

دانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

دانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ دانیال عزیز نے پارٹی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔شکر گڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے پر احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھجواو¿ں گا۔ احسن اقبال ثابت کریں کہ میں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے لیے درخواست دی تھی۔دانیال عزیز نے کہا کہ میں کوئی اڈہ نہیں چلاتا اور نہ ہی کبھی ٹرانسپورٹ میں کام کیا، سوشل میڈیا پر کیسے کردار ادا کروں؟ میرا اکاو¿نٹ کافی عرصے سے غیر فعال ہے، مختلف جماعتوں نے مجھ سے رابطہ کیا لیکن میں نے انکار کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image