پیرس : کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی، کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے جہاں جمعرات کی شب زیادتی کا واقعہ پیش آیا اور معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ خاتون نگہداشت کے لیے ہسپتال پہنچی۔خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے کیس کی تصدیق یا تردید نہیں کی تاہم سٹار فٹبالر نے جنسی زیادتی کے الزام کو فیک نیوز قرار دیا ہے۔یہ سماعت امباپے کے سابق کلب پی ایس جی کیخلاف ہے جس میں ایمباپے نے تنخواہوں اور بونس کی مد میں 46 ملین پاونڈ طلب کیے ہیں۔