خاتون جج کو دھمکی ، عمران خان کی وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل ، فیصلہ جاری پاکستان Roze News
پاکستان

خاتون جج کو دھمکی ، عمران خان کی وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل ، فیصلہ جاری

خاتون جج کو دھمکی ، عمران خان کی وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل ، فیصلہ جاری

خاتون جج کو دھمکی ، عمران خان کی وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل ، فیصلہ جاری

اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابل ضمانت میں تبدیل کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے تفصیلی فیصلے میں لکھا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کو ناقابل ضمانت کی جگہ پہلے قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنا چاہے تھا۔تفتیشی افسر نے بتایا ہے کہ عمران خان کی رہائشگا ہ پر قابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل نہیں کی گئی پہلے بھی 24 مارچ کو عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت میں تبدیل کیاگیا۔

Exit mobile version