برلن:جرمنی میں واقع مشکور میکس پلاننگ انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ انٹیلی جنس سسٹم سے وابستہ ماہرین ایک عرصے سے گلے ملنے والے نرم روبوٹ پر کام کررہے ہیں اور اب انہوں نے اس تیسرا ماڈل جاری کیا ہے۔انسٹی ٹیوٹ سے ابستہ الیکس ای بلاک اور ان کے ساتھوں نے یہ روبوٹ بنایا ہے جو سائنسی انداز میں گرم جوشی سے گلے ملتا ہے اس طرح بالخصوص نفسیاتی معالجین اور بالخصوص تنہا افراد کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے اسی لئے اب تیسرے روبوٹ کو ہگی بوٹ3.0کا نام دیا گیا ہے۔
دلچسپ و عجیب
حیران کن خبر:آپ سے سائنسی انداز میں گلے ملنے والا روبوٹ
- by Rozenews
- دسمبر 20, 2022
- 0 Comments
- 895 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this