حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام ،مزید مہنگا ،شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام ،مزید مہنگا ،شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

ڈالر کی اڑان پھر شروع، انٹر بینک نرخ 277 اور اوپن ریٹ 284 روپے تک پہنچ گئے

ڈالر کی اڑان پھر شروع، انٹر بینک نرخ 277 اور اوپن ریٹ 284 روپے تک پہنچ گئے

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ ہفتے کے آخر ی کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا سو انڈیکس 255 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 462 پر آگیا گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44 ہزار 207 پوانٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version