حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے ؟ اسد عمر کا طنز پاکستان Roze News
پاکستان

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے ؟ اسد عمر کا طنز

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے ؟ اسد عمر کا طنز

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے ؟ اسد عمر کا طنز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے ؟اسلام آباد کی مقامی عدالت میں عبوری ضمانت کیلئے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ پارٹیوں کے فیصلے عوام کرتی ہیں ۔بجٹ بارے سوال پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت یہ بجٹ نہ ہی پیش کرتی تو بہتر تھا

Exit mobile version