تازہ ترین

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آٗی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا۔ن لیگ پیپلزپارٹی اور جے یو آج فریق بننے کی درخواست دائر کرینگے حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کے کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ موجودہ صورتحال بہت تشویش ناک ہے، حکومت اور پی ٹی آئی فیصلہ کرلیں پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image