حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد پاکستان Roze News
پاکستان

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا،ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عبا س نے حسان نیازی کے مزید ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ڈپوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیاز ی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجے کا تفصیلی فیصلہ جای کردیا جو دو صفحات پر مشتمل ہے۔

Exit mobile version