جیل کا چکر لگا لیں ، پرویز الٰہی کا صحافی کو جواب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جیل کا چکر لگا لیں ، پرویز الٰہی کا صحافی کو جواب

جیل کا چکر لگا لیں ، پرویز الٰہی کا صحافی کو جواب

جیل کا چکر لگا لیں ، پرویز الٰہی کا صحافی کو جواب

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کا ایک صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جیل کا چکر لگا لیں ۔یہ بات پی ٹی آئی کے مرکزی صدر نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے ۔ ان سے صحافی نے سوال کیا تھا کہ چوہدری صاحب آپ کیسا محسوس کررہے ہیں ؟جس پر چوہدری پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ جیل کا ایک چکر لگالیں ۔رہائی کے حکم پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں ، جن لوگوں نے میرے لیے دعا کی ان کا بھی شکریہ صحافی نے ان سے دریافت کیا کہ کیا آپ کو اب بھی گرفتاری کا خدشہ ہے ؟

Exit mobile version