جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے ، بشری بی بی پاکستان Roze News
پاکستان

جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے ، بشری بی بی

جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے ، بشری بی بی

جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے ، بشری بی بی

بشریٰ بی بی کی شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی ، درخواست میں سابق خاتون اول نے موقف اپنا یا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو جیل میں کھانے کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کررہے ہیں۔پٹیشنر بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ہیں ۔بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو جیل میں کھانے کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کے کھانے کی اجازت نہیں ، ماضی میںانڈر ٹرائل قیدیوں کو سہولت دی گئی ۔

Exit mobile version