جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے قیادت کو ہدایت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے قیادت کو ہدایت

جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے قیادت کو ہدایت

جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے قیادت کو ہدایت

تحریک انصاف نے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کے اقدام سے یوٹرن لے لیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کو ہدایت کردی کہ جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لی جائیں ۔پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹس پر تنقید کے بعد فیصلہ تبدیل کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کو جیفری رابرٹس کی خدمات نہ لینے کی ہدایت کردی ۔پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر ہینڈل سے جیفری رابرٹسن کے حوالے سے کیاگیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔

Exit mobile version