انٹرٹینمنٹ

جیجی حدید بالی ووڈ میں قدم رکھنا چاہتی ہیں؟

جیجی حدید بالی ووڈ میں قدم رکھنا چاہتی ہیں؟

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے حال ہی میں ایک بڑے برانڈ کے ساتھ اپنی فیشن لائن کو فروغ دینے کیلئے بھارت کا دورہ کیاتھا۔جیجی حدید نےاپنے اس پہلے دورہ بھارت کے دوران کنگ خان جیسے سپر اسٹارڑ کیساتھ اچھا وقت گزارا تقریب کی تشہیر کی جہاں زنڈایا ، ٹام ہالینڈ اور دیگر مشہور بالی ووڈ شخصیات موجود تھیں ۔اب جیجی حدید کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے بھارت کا دورہ کرنے کے بعد مشہور بھارتی فلسماز کرن جوہر کو فالو کرنا شروع کر دیا ہے۔امریکی سپر ماڈل کو انسٹاگرام پر 78 ملین سے زیادہ لو گ فالو کرتے ہیں جبکہ وہ خود 1457 صارفین کو فالو کررہی ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image