جرائم

جہلم ، دوست کا قتل ،4 ملزمان گرفتار

جہلم ، دوست کا قتل ،4 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران دوست کے قتل میںملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کرکے دوست کو قتل کیاتھا۔ڈی پی او جہلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان سے فائرنگ کے واقعے میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image