وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جہاں سے ستا تیل ملا خریدیں گے ۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے یہ بات کہی ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے ۔پاکستان نے روسی تیل کا پہلا آرڈر گذشتہ ماہ (اپریل میں )دیا تھاروسی کا رگو کی سات لاکھ پچاس ہزار بیرول خام تیل لیکر جون میں پاکستان آمد متوقع ہے ۔حکومت کو توقع ہے کہ روسی ٹیسٹ کارگو ساڑھے سات لاکھ بیرل خام تیل لیکر جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ سکتا ہے