جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع پاکستان Roze News
پاکستان

جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع

جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع

جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع

استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کردیئے ۔پنجاب میں تیس سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا ستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز میں لاہور ، اسلام آباد اور کراچی میں ملاقاتیں کرینگے ۔استحکام پاکستان پارٹی نے بتایا ہے کہ کے پی کی بڑی سیاسی شخصیات کیساتھ بھی دوبارہ رابطہ ہوا ہے ۔رواں ہفتے پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن بھی مکمل کرلی جائے گی ۔

Exit mobile version