پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا ءاشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکاءاشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا انہوں نے کہاکہ غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اگلے میچز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں ، جوہونا تھا ہوگیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں ۔ذکاءاشرف کا کہنا تھا کہ مجھے آپ سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے آپ ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، آپ مسلسل جیتنے آرہے ہیں اور آئندہ بھی جیتیں گے ۔
جو ہونا تھا ہوگیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں ، ذکا ءاشرف کا کھلاڑیوں کو پیغام

جو ہونا تھا ہوگیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں ، ذکا ءاشرف کا کھلاڑیوں کو پیغام