معیشت و تجارت

جولائی کیلئے درآمد ی ایل این جی کی قیمتیں تبدیل

جولائی کیلئے درآمد ی ایل این جی کی قیمتیں تبدیل

اوگرا نے جولائی کیلئے درآمد ی ایل این اجی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا سوئی نادران کے سسٹم پر ایل این جی 0.07 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئی ۔اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی ہے ۔اوگرا کے مطابق جون میں سوئی ناردرن کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت 12.17 ڈالر مقرر تھی دوسری جانب جولائی میں سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے ۔اوگرا کے مطابق جولائی میں سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 13.13 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جس کی جون میں قیمت 12.94 ڈالر مقرر تھی ۔قیمتوں میں اس ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image