پاکستان

جنرل باجوہ نے عمران خان کو چالا ک آرمی قرار دیدیا

جنرل باجوہ نے عمران خان کو چالا ک آرمی قرار دیدیا

اسلام آباد: جنرل(ر)باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالاک آدمی قرار دیدیا، ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور لوگ اس پر یقین کرلیتے ہیں، صحافی شاہد میتلا نے سوال کیا کہ کراچی میں مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑنے کا حکم کس نے دیا تھا؟ جنرل(ر)باجوہ نے کہا کہ بریگیڈئیر حبیب اسوقت سیکٹر کمانڈر تھے جنرل فیض نے مقدمہ درج کرنے کا کہا، مگر نچلے لیول پر کچھ زیادہ ہوگیا ہم نے ذمہ دارافسر کو ہٹا دیا تھا۔ابصار عالم پرفائرنگ کس نے کروائی؟ کے سوال کے جواب میں جنرل (ر)باجوہ نے کہا کہ انہوں نے یہ کام نہیں کیا، ہوسکتاہے کہ نچلی سطح پر کسی کو غصہ آیا ہو اور اس نے یہ کام کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image