پاکستانی معروف ٹک ٹاکر ، اداکارہ ،ماڈل ویوٹیوبر جنت مرزا کراچی کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں ۔ٹک ٹاکرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان خوبرو ٹک ٹاکر جنت مرزا آج کل کراچی میں موجود ہیں اور ساحل سمندر کی خوبصورتی سے خو ف محفوظ ہورہی ہیں ۔فلم تیرے باجرے دی راکھی ، اور دل موڑ دے کی اداکارہ کراچی میں کسی نجی تقریب میں شرکت کیلئے آئی تھیں ۔انہوں نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی کے لوگ ان کیساتھ بہت اچھا سلوک کررہے ہیں ۔گذشتہ شب اداکارہ نے اپنی دوست ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رابیکا کے ہمراہ دعوت اُڑائی اور ان کیساتھ تصویریں بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
جنت مرزا کے کراچی میں سیر سپاٹے ، تصاویر بھی وائرل
- by web_desk
- جون 22, 2023
- 0 Comments
- 1470 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this