لاہور ، انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاﺅس پرحملے کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہیر گل خان نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے جناح ہاﺅس حملے کے مقدمہ میں ملزم کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ ہونے کے باعث درخواست خارج کردی ۔
جناح ہاﺅس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

جناح ہاﺅس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج