جمائما نے پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے4کروڑ ر وپے کی امدادجمع کرلی دنیا Roze News
دنیا

جمائما نے پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے4کروڑ ر وپے کی امدادجمع کرلی

جمائما نے پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے4کروڑ ر وپے کی امدادجمع کرلی

جمائما نے پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے4کروڑ ر وپے کی امدادجمع کرلی

لندن:عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما خان کے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ(چار کروڑ اٹھارہ لاکھ پاکستانی روپے)جمع ہوئے ہیں۔فنڈریزنگ ایونٹ کو یونیسف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا۔جمائما خان ن ایوان میں شریک ہونے والے تمام افراد کا سیلاب متاثرین کیلئے ان کی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا۔انہوں نے میئر لندن صادق خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ایونٹ کو سپورٹ کیا اور اس میں شرکت کی۔

Exit mobile version