پاکستان

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، عمران خان ودیگر کی چار مئی تک عبوری ضمانت منظور

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، عمران خان ودیگر کی چار مئی تک عبوری ضمانت منظور

دہشتگردی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ پولیس پر تشدد ،قتل اور اقدام قتل کے کیس میں چیئرمیں پی ٹی آئی عمران خان کی چار مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ عدالت نے تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں فرخ حبیب ، فوا د چوہدی ، حماد اظہر محمود الرشید ، اعجاز چوہدری کی عبوری ضمانت منظور بھی چار مئی تک منظور کی ۔اس سے قبل عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ کیاگیا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو آض کی سماعت کیلئے ویڈیو لنک سے حاضری کی اجازت دیدی ۔عمران خان کے وکیل نے درخواست کی کہ عدالت سے استدعا ہے کہ عید کے بعد کی کوئی تاریخ دیدیںعدالت نے حکم میں کہا کہ باقی ملزمان کیساتھ کی تاریخ دینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image