جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب پاکستان Roze News
پاکستان

جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

مودی سرکار کی جانب سے پہلگام ڈرامہ فلاپ،دہشت گردوں کے جاری کردہ خاکے AI سے بنائے گئے بھارت نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسکیچز سے پروپیگنڈا کھڑا کر دیا۔پہلگام حملے کے نام پر جھوٹا ڈرامہ رچایا گیا جسے جعلی خاکے بنا کر تقویت دینے کی ناکام کوشش کی گئی ،مصنوعی ذہانت سے بنے خاکے، فلمی کہانی بھارت کی مکاری کا منہ بولتا ثبوت ہے ،ثبوت غائب، ڈرامہ فلاپ، تمام سکیچ ایک ہی پیٹرن پر بنے ہیں جو انسانی ہاتھ کی نہیں AI کی تخلیق کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔خاکے فرضی، بیانیہ مشکوک بھارت کی کہانی بے بنیاد نکلی۔نقلی چہروں سے پھیلایا گیا بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا زمین بوس ہوگیاایسے اسکچ بنانا چند منٹوں کی کارواء ثابت ہوا

Exit mobile version