پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پرچم کشئی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں پاکستان ٹیم کرکٹرز ، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی ۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا ءاشرف نے پرچم کشائی کی اور ایک پودا لگا کر کیک کاٹا اس موقع پر ذکاءاشرف نے پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزاد ی کی مبارکباد دی ۔
جشن آزادی ، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

جشن آزادی ، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب