اسلام آباد : نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائینگے ، صدر مملکت عارف علوی ان سے حلف لینگے۔ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی ، جس میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ، مسلح افواج کے سربراہان ، سپریم کورٹ کے ججز غیر ملکی سفارت کار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کرینگے۔
Leave feedback about this