جا م کمال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

جا م کمال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

جا م کمال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

جا م کمال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

جام کمال خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کامکان ہے ۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے زرداری سے ملاقات کی جس میں سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی ۔زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلاول ہاﺅس کراچی میں ملاقات کی ۔ جس میں موجودہ ملکی صورتحال اور صوبے کے معاملات پر گفتگو ہوئی ۔جام کمال خان کی جانب سے جلد ہی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔ملاقات میں صڈر پی پی بلوچستان چنگیز جمالی اور یر علی حسن زہری بھی موجود تھے ۔جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ہیں تاہم سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی حکومت کا خاتمہ ان کی اپنی جماعت کے لوگوں نے کیا اور عبدالقدوس بزنجو کو اعلیٰ بلوچستان بنادیا تھا۔

Exit mobile version