ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں نئے انداز میں واپسی کھیل Roze News
کھیل

ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں نئے انداز میں واپسی

ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں نئے انداز میں واپسی

ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں نئے انداز میں واپسی

پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ، سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے انداز میں ومبلڈن میں واپسی ہوگئی ۔وہ ان تصاویر میں چھتری اور مائیک تھامے ٹینس کورٹ میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ومبلڈن میں اس بار ایک مختلف کردار میں وپس آئی ہوں ۔ثانیہ مرزا ومبلڈن میں تین جولائی سے شروع ہونیوالے لیڈیز انویٹیشنل ڈبلز ایونٹ میں کھیلیں گی ۔

Exit mobile version