تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔اس حوالے سے تیونسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جزیرے دجربا میں پیش آیا ۔تیونسی وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ سے مرنیوالوں میں دو پولیس اہلکار اور دو سیاح شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حملہ آور یہودی عبادتگاہ پہنچنے کی کوشش کررہاتھاوزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے حملہ آور کو فارنگ کرکے ہلاک کردیا ۔

Exit mobile version