توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی کے بانی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی کے بانی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے بانی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن نے کمرہ عدالت میں چارج شیٹ پڑھ کر سنائی۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے بانی اور فواد چوہدری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ملزم نے چارج شیٹ میں الزامات کی تردید کی۔الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی۔

Exit mobile version