اسلام آباد:توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طورپر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔ہمارے نمائندے کے مطابق مبینہ طورپر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئیہے جس میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کو عمران خان کی گھڑیاں فروخت کرنے کیلئے ہدایات دے رہی ہیں۔
ایک اور آڈیو لیک جس میں بشری بی بی مرشد اپنے مرید زلفی بخاری کو گھڑی چور کی گھڑیا بیچنے کا حکم دے رہی ہیں اور یہ منافق لوگ ساری دنیا کو چور اور ڈاکو کہتے ہجرت ہیں لیکن آللہ کا اپنا نظام ہے #گھڑی_چور_پھر_پکڑا_گیا#تمہارا_بیانیہ_جھوٹ_ہے pic.twitter.com/CvHGGNNo4L
— Pmln social media (@Pmlnoffical1) December 8, 2022
جواب میں زلفی بخاری گھڑیاں فروخت کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہتے ہیں کہ جی مرشد!بھیج دو میں کردونگا۔
Leave feedback about this