توشہ خانہ کیس! عمران خان کی 2 درخواستیں دائر پاکستان Roze News
پاکستان

توشہ خانہ کیس! عمران خان کی 2 درخواستیں دائر

توشہ خانہ کیس! عمران خان کی 2 درخواستیں دائرimran khan

توشہ خانہ کیس! عمران خان کی 2 درخواستیں دائر

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں دو درخواستیں دائر کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال توشہ خان کیس کی سماعت کررہے ہیں

Exit mobile version