پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے ۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعاز گرفتاری پر سماعت ہوئی ۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سماعت گیارہ دسمبر تک ملتوی کردی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image