توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہو گی، نیب کے دس میں سے چار گواہان نے بیان قلمبند کرا لیے ہیں۔پی ٹی آئی بانی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی، اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرادی۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی بھی 14 دسمبر کے بعد دوبارہ شروع کی جائے گی۔اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی کارروائی روکنے کا حکم امتناعی ختم کردیا۔
توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی

توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی