تمہاری فسطائیت ، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیاجارہاہے ، مریم اورنگزیب پاکستان Roze News
پاکستان

تمہاری فسطائیت ، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیاجارہاہے ، مریم اورنگزیب

تمہاری فسطائیت ، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیاجارہاہے ، مریم اورنگزیب

تمہاری فسطائیت ، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیاجارہاہے ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری فسطائیت ملک دشمنی اور ملک پر حملہ آور ہونے کا بندوبست کیاجارہاہے ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بندوبست ہورہاہے کہ آئندہ سیاست کے لبادے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے آئندہ شہدا اور غازیوں کی یادگاریوں کی کوئی بے حرمتی نہ کرسکے ۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تم نے لوگوں کی بیٹیوں کے گھروں پرحملے کرائے تم نے لوگوں کی بیٹیوں کو والدین کے سامنے گرفتارکیا۔

Exit mobile version