تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی ، ایمل ولی خان پاکستان Roze News
پاکستان

تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی ، ایمل ولی خان

تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی ، ایمل ولی خان

تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی ، ایمل ولی خان

اے این پی کے مرکزی صدر امل ولی خان نے کہا ہے کہ گنڈا پور نے تقریر سے اپنی سیٹ محفوظ کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ آج بھی کوئی پختونخوا کے عوام کے مسائل پر بات نہیں کر رہا، آج بھی اس شخص میں سچ بولنے کی ہمت نہیں ہے۔امل ولی خان نے کہا کہ دھاندلی زدہ الیکشن کے پانچ دن بعد ہم نے کہا تھا کہ گنڈا پور کس کا بندہ ہے۔یاد رہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے تہلکہ خیز تقریر کی اور الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

Exit mobile version