تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں: مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں: مریم نواز

تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں: مریم نواز

تعلیم کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں: مریم نواز

ملتان:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبیمیں ترکیہ کے ساتھ شراکت داری چاہتے ہیں۔ترک وفد کوخوش آمدید کہتی ہوں، تعلیمی میدان میں ترکیہ کے تعاون کی مشکور ہوں۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعقات ہیں، دونوں ممالک کے وقت گزرنے کے ساتھ تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔
رجب طیب اردوان پاکستان کے بہترین دوست ہیں، تعلیم کیشعبیمیں ترکیہ کیساتھ شراکت داری چاہتیہیں۔

Exit mobile version