تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام صحت Roze News
صحت

تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام

تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام

تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام

تشدد کے بعد صحت یاب ہونیوالی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھاگیا ہے ۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیاگیا ہے ۔ڈاکٹر ماہر نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ۔سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو بیورو میں مقیم بچیوں سے بھی ملوا رہے ہیں ۔

Exit mobile version