پاکستان معیشت و تجارت

ترکی کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان

ترکی کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان

ترکی کا پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق ترکی نے پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کا ای ویزا ایک الیکٹرانک ٹریول پرمٹ ہے جو پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیے ترکی جانا چاہتے ہیں۔نئے ای ویزا سسٹم کے ساتھ، درخواست دہندگان اپنے قیمتی وقت اور محنت کی بچت کرتے ہوئے درخواست کے پورے عمل کو آسانی سے آن لائن مکمل کر سکیں گے۔ترکیہ کی ویب سائٹ یا ایپ پر آن لائن درخواست کے عمل کے دوران پوری فیملی آسانی سے ایک ساتھ درخواست دے سکتی ہے۔تاہم، ترکیہ میں طویل مدت، کام یا تعلیم کے حصول بارے قیام کیلئے اسلام آباد میں سرکاری ترک سفارتخانے کے ذریعے رہائشی اجازت نامہ یا متعلقہ ویزا کیلئے درخواست دینا ضروری ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image