دنیا

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

turkey ترکی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد:ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور سیلابی ریلو میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ ترکیے کے زلزلے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی راست سے ہونیوالی موسلادھار بارش کے بعد صورتحال پیدا ہوگئی۔سیلاب سے مختلف حادثات میں عارضی پناہ گاہ میں مقیم بارہ افراد سائلی عرفہ اور ایک سال بچے سمیت دوافراد ادیامان میں جاں بحق ہوئے۔ دونوں علاقوں میں سیلابی ریلے میں متعد افراد اور گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔حکام نے ادیامان اور سائلی عرفہ میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلو کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image