اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں ۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں ۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور انہیں وہیں پر سپرد خاک کیاجائیگا۔پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج لاہور میں ہی ادا کی جائیگی
Leave feedback about this