تازہ ترین

تحریک انصاف کا مقابلہ کرنا ہے تو سیاسی میدان میں آئیں: بیرسٹرڈاکٹر سیف

تحریک انصاف کا مقابلہ کرنا ہے تو سیاسی میدان میں آئیں: بیرسٹرڈاکٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات ونشریات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے معاون خصوصی مشعال اعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ100کے قریب مقدمات میں ہمارے ساتھیوں کو نامزد کیا گیا ہے، اظہار رائے کی آزادی ہمارے آئین میں ہے لیکن یہاں بات کرنے پرپابندی ہے، آئینی ترامیم کے خلاف پورے ملک میں احتجاج ہو رہا ہے، عمران خان اور بشری بی بی سمیت سینکڑوں کارکنوں کی رہائی کیلئے لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ مشعال اعظم اور وزیر زادہ پر سیکڑوں مقدمات درج کئے گئے، پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنا ہے تو سیاسی میدان میں آئیں، مجھے وزیراعلی کے احکامات ہیں احتجاج میں شرکت نہ کریں ایسی جگہ رہیں جہاں میڈیا سے رابطہ ہو۔جہلم اور اٹک جیلوں میں کارکنوں کی فیملیز کو ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی، ریسکیو اہلکاروں کی رہائی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا ہے، ریسکیو اہلکار وزیراعلی کی آفیشل ڈیوٹی پر تھے گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image